پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

70 Views

پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

۔۔۔محمد امانت اللہ ۔ جدہ

اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل،حسین برہم طحہ سے پاکستان کے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات،

سیکرٹری جنرل کی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کی سربراہی پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی۔
او آئی سی کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم اور مشترکہ حمایت کی تعریف

آئندہ ماہ اجلاس کی پاکستان کی میزبانی کے لیے جاری تیاریوں کا جائزہ لیا۔
دونوں فریقین نے او آئی سی کے ایجنڈے کے اہم امور اور او آئی سی کے کردار کو دینے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔سعودی میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے