ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضےکی منظوری

63 Views

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضےکی منظوری دیدی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظور کردہ پروگرام کے تحت ادارہ جاتی و ریگولیٹری اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی۔ پروگرام کا مقصد کیپٹل مارکیٹ میں ادارہ جاتی انویسٹرز ڈیمانڈ کو تیز کرنا ہے اور ڈیریویٹو و کوڈیٹی فیوچر کی طرح متبادل فنانشل انسٹرومنٹس کو بڑھانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔