خلیج بنگال میں ہواکے کم دباؤکی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان

338 Views

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے سندھ کا رخ کرسکتی ہیں جس کے باعث آج سے 25 جولائی تک تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور میرپور خاص میں بارش کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کا بتاناہےکہ کراچی اور حیدرآباد میں 25 اور 26 جولائی کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ 

علاوہ ازیں پنجاب، بلوچستان اورکشمیر کے بعض علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔