انٹرنیٹ رفتار میں کمی، سب میرین کیبل کی خرابی دور کردی گئی

107 Views

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی وجہ بننے والی سب میرین کیبل میں خرابی کو دورکردیا گیا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کیبل کی خرابی دور کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کرنے کے لیے مزید کام کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فجیرہ کےمقام پر40 ٹیرابائیٹ کی سب میرین کیبل خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے