سی ای او نیوز10 ابوبکر میمن کي جانب سے عیدالفطر کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارکباد پيش

96 Views

ملک بھر میں عید کے اعلان کے بعد پاکستان بزنس کمیونٹی سعودی عربیہ کے صدر اور سی ای او نیوز10 چئنل جناب ابوبکر میمن نے پاکستانیوں سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر پر مبارکباد دی۔

جناب ابوبکر میمن کا کہنا تھا کہ عیدالفطر کا مقصد مسلمانوں میں اتحاد، اخوت اور ایثار کو فروغ دینا ہے۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں خوشیوں سے بھرپور دن عطا کیا۔ عیدکی حقیقی مسرت ضرورت مندوں کو خوشیوں میں شریک کرنےسےحاصل ہوتی ہے۔

ابوبکر میمن نے مزید کہا کہ حقیقی مسرت ضرورت مندوں کو خوشبوں میں شریک کرنے سے حاصل ہوتی ہے، میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان کو امن، ترقی و خوشحالی کا مثالی گہوارہ بنائے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے