گھوٹکی:ضلع کے 4 علاقوں میں عام لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد

352 Views

گھوٹکی : کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور منتقلی کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈائون

گھوٹکی:ضلع کے 4 علاقوں میں عام لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد

گھوٹکی: ڈی سی خالد سلیم نے ڈی ایچ او کی سفارش پر سندھ ایپیڈیمک ایکٹ 2014 کے سیکشن 3 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کردیا

گھوٹکی: عالپور کا دھاریجہ محلہ میرپورماتھیلو میں چوہدری کالونی کو سیل کردیا گیا،

گھوٹکی: تحصیل خانگڑھ میں اوڈ محلہ اور ڈہرکی کی ماڑی پیٹرولیم کالونی سیل،

سیل کردہ علاقوں میں عام لوگوں کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد ہوگی،

گھوٹکی:کھانے پینے، تندور، اشیاء خوردنوش کی دوکانوں اور میڈیکل اسٹورز کے علاوہ تمام دوکانیں بند رہیں گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔