اسلام آباد: سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔

260 Views

اسلام آباد: سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔

حکومت نے اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظورکرلی ہے جس کے بعد وہ  30 جون سے ملازمت سے ریٹائر ہو جائیں گے۔

اعظم سلیمان کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 23 اپریل کو میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو  چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے ہٹایا گیا جس کے اگلے روز انہیں سیکرٹری داخلہ تعینات کیا گیا تھا۔

Follow news10.pk on Twitter and Facebook to join the conversation

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے