ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

61 Views

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی ہے۔

7 ہزار 800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 6 ہزار 687 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار  481 روپے کم ہوئی ہے۔

 عالمی صرافہ ما رکیٹ میں سونے کی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1789 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے