متحدہ عرب امارات میں 3 سال سے بڑے بچوں کو ویکسین لگانےکی منظوری

71 Views

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 3 سال سے بڑ ے بچوں کو کورونا سے تحفظ فراہم کرتی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں 11سال کے بچوں کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ۔

یو اے ای حکومت نے 3سے17سال کی عمر والوں کو سائنوفارم ویکسین لگانے کی بھی منظوری دی ہے۔

یو اےای میں اس سے قبل فائزر ویکسین 12سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے منظور ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے