سعودی عرب میں موسم ریاض کی مناسبت سے میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد

70 Views

ریاض (نیوز10) سعودی عرب میں موسم ریاض کے رنگوں سے بھرے ایونٹ میں میوزیکل کنسرٹ منعقد کیا گیا۔

کنسرٹ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ہوئی۔ مصری گلوکار تامر حسینی نے میلہ لوٹ لیا۔ آتش بازی کے شاندار مظاہرے سے آسمان رنگوں میں نہا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے