وفاقی حکومت کا پرائمری کے طلبہ کو سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان

161 Views

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے پرائمری اسکول کے طلبا و طالبات کو وسیلہ تعلیم کے تحت سہ ماہی وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایاکہ منصوبے کے تحت ہر تین ماہ بعد لڑکیوں کو 2000 روپے اور لڑکوں کو 1500 روپے دیے جائیں گئے۔

انہوں نے کہا کہ احساس گریجویٹ پورٹل 30 نومبر 2020 تک کھلا ہے جس پر  اہل طلبہ آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

Follow news10.pk on Twitter and Facebook to join the conversation

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے