اس مرتبہ الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا: چیف الیکشن کمشنر گلگت

236 Views

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے  کہ اس مرتبہ کے الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت کا الیکشن صاف شفاف اور آزادانہ ہوگا، دھاندلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 2020 میں ووٹرز کی تعداد میں ایک لاکھ سے زائد کا فرق آیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ  اس مرتبہ کے الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا، پولیس، رینجرز، ایف سی کے اہل کار سیکیورٹی دیں گے۔

Follow news10.pk on Twitter and Facebook to join the conversation

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے