آئمہ بیگ اور علی ظفر کا ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

210 Views

لاہور: (روزنامہ دنیا) گلوکارہ آئمہ بیگ اور علی ظفر نے مل کر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔

آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ انہیں بہت پسند آئے گا۔

علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہم مل کر کچھ ایساکرنا چاہ رہے ہیں جو کبھی نہ بھول سکے۔

Follow news10.pk on Twitter and Facebook to join the conversation

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے