سیکورٹی بل اور کورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرے

218 Views

فرانس میں سیکورٹی بل اور کورونا پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے۔

احتجاج پولیس سرگرمیوں کی فلم بندی اور اشاعت پر پابندی کے قانونی مسودے کے خلاف کیا جارہا ہے۔

شہریوں کی ڈرون اور کیمروں سے نگرانی کیے جانے پر بھی فرانسیسی شہریوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے