چین اور روس کا چاند پر تحقیقات کیلئے مشترکہ خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا معاہدہ

176 Views

چین اور روس نے چاند پر تحقیقات کے لئے مشترکہ خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا معاہدہ کر لیا۔

روسی خلائی ایجنسی Roscomos کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقاتی تنصیبات چاند کی سطح یا اس کے مدار میں قائم کی جائیں گی۔

چین نے اسے اپنا بین الاقوامی خلائی تعاون کا سب سے اہم پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پروجیکٹ دلچسپی رکھنے والے تمام ملکوں اور عالمی شراکت داروں کے لیے کھلا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے