مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کا یوم آزادی آج جشن آزادی کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

424 Views

مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستان کے یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ 

سید علی گیلانی نے کہا کہ دعا ہے اسلام کا قلعہ پاکستان تمام سازشوں کو شکست دے کر درپیش چیلنجز سے مضبوطی سے نمٹنے میں کامیاب ہو، پاکستان ہمیشہ دنیا بھر میں مظالم کا شکار مسلمانوں کی طاقت اور امید کا مرکز بنا رہے۔

کُل جماعتی حریت کانفرنس، حریت رہنماؤں اور دیگر کشمیری جماعتوں نے جشن آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے اور پاکستان کے یوم آزادی کو وادی میں یوم تشکر کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے

Follow news10.pk on Twitter and Facebook to join the conversation

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے