آسٹریلیا میں شدید بارشوں سے سیلاب آگیا

174 Views

آسٹریلیا کی مشرقی ساحلی پٹی کے علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث  سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

آسٹریلیا کی مشرقی ساحلی پٹی کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

سڈنی کے شمالی علاقوں سے سیکڑوں افراد عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہوگئے۔

ایمرجنسی سروسز کومتاثرہ علاقوں سے مدد کیلئے 800 سے زائد کالز موصول ہوئیں۔

ایمرجنسی سروسز کے اہلکار نے رات گئے درجنوں افراد کو ریسکیو بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے