بری عادتیں چھوڑ دیں کورونا نہیں ہو سکتا: راکھی ساونت

171 Views

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ انہیں اور ان کی فیملی کو کورونا وائرس نہیں ہوسکتا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرویو دیتے ہوئے راکھی ساونت نے کہا کہ میں نے خود کو خدا کے حوالے کردیا ہے اور اپنی تمام بری عادتیں چھوڑ دی ہیں بس صرف غصہ ہے وہ بھی ٹھیک ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اور میری فیملی کو بالکل کورونا نہیں ہو سکتا، میرے حصے کی ویکسین کسی اور کو لگا دی جائے ، میں بس یہ ہی کہہ سکتی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے