چین کی ایک اور موسمیاتی سیٹیلائٹ خلاء میں روانہ
273 Views
چین نے ایک اور موسمیاتی سیٹیلائٹ خلاء میں روانہ کر دی، فینگ یون 4 بی سیٹیلائٹ موسمی اور ماحولیاتی صورتحال پر نظر رکھے گی۔
چین نے سچوان میں موجود سیٹیلائٹ لانچ سینٹر سے آج نئی سیٹیلائٹ خلاء میں بھیجی ہے۔
فینگ یون 4 بی کو لانگ مارچ تھری بی راکٹ کے ذریعے خلاء میں روانہ کیا گیا ہے۔