افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد خطے میں امن کا بوجھ اکیلے پاکستان پر نہیں ڈالا جاسکتا، شاہ محمود

73 Views

وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا ہے کہ، افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد خطے میں امن کی ذمہ داری کا بوجھ اکیلے پاکستان پر نہیں ڈالا جاسکتا۔

شاہ محمود نے ترک نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ، افغان مسئلے پر خطے میں موجود دیگر ممالک کو بھی کردار نبھانا ہوگا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ، کشمیر جیسے مسائل جنوبی ایشیا میں ترقی اور استحکام کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے