بھارت، فرانس متنازع معاہدہ: کرپشن کی تحقیقات فرانسیسی جج کے سپرد

93 Views

بھارت اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کے متنازع معاہدے میں کرپشن کے الزامات کی تحقیقات فرانسیسی جج کو سونپ دی گئیں۔

فرانس کے نیشنل فنانشل پراسیکیوٹر کے مطابق متنازع معاہدے میں کرپشن اور کک بیکس کی تحقیق کی جائے گی۔

واضح رہے کہ فرانسیسی میڈیا اور ایک این جی او نے دو ہزار سولہ میں ہونے والے اس معاہدے کے لیے فرانسیسی کمپنی پر بھارتی حکام کو رشوت دینے کا الزام لگایا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے