امریکا افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

87 Views

چینی وزارت خارجہ نے امریکا کو افغان مسئلے کا اصل مجرم قرار دے دیا۔

چینی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظر انداز کیں اور امریکا نے عجلت میں افغانستان سے فوجی دستے واپس بلائے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے اس عمل سے افغان عوام، خطےکےدیگرممالک پرملبہ ڈال دیا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے اور افغان مسئلے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے