اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیب قانون میں ترمیم کا اعلان کردیا۔

72 Views

 وزیر خزانہ نے کہا کہ نیب کے قانون میں ترمیم لارہے ہیں، بیوروکریسی نیب کی وجہ سے بالکل کام نہیں کررہی ہے، وہ خوفزدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ماہانہ درآمدات 6 ارب ڈالر تک رہیں گی اور  کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں نہیں بلکہ خسارے میں رہےگا۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بیرونی سرمایہ کاری لانےکے لیے بہترمارکیٹنگ نہیں کی، ہمیں چینی کمپنیوں کو پاکستان میں لانا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے