سابق گورنر اور وزیر اعلی سندھ ممتاز علی بھٹو کراچی میں انتقال کرگئے۔

101 Views

سینئر سیاستدان سابق گورنر اور وزیرِ اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 ممتاز بھٹو کے ترجمان ابراہيم ابڑو کے مطابق ممتاز بھٹو کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کا انتقال کراچی ميں اپنی رہائش گاہ پر ہوا۔

ممتاز بھٹو کی میت 6 بجے لا ڑکانہ روانہ ہوگی۔

ممتاز بھٹو سابق وزيرِ اعظم ذوالفقار بھٹو کے کزن اور قریبی ساتھیوں میں سے  تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے