افغانستان: قندھار ایئر پورٹ پر راکٹ حملے

110 Views

افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کیئے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندھار کے ایئر پورٹ پر کیئے گئے راکٹ حملوں سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ راکٹ حملے کس کی جانب سے کیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے