اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب

133 Views

اسماعیل ہنیہ دوسری بار حماس کے سربراہ منتخب ہوگئے۔

خبرایجنسی کےمطابق 2017 سے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی کر نے والے اسماعیل ہنیہ کو دوسری بار بھی صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔

وہ 2025 تک حماس کے صدر رہیں گے۔حماس کےمطابق تنظیمی انتخابات میں ہزاروں کارکنان نے حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔