بی ٹیک انجینئرز کے وفد کی صوبائی وزیر قانون خیبر پختونخواہ فضل شکور سے ملاقات

77 Views

پشاور:
مختلف محکموں کے بی ٹیک انجینئرز کے وفد نے زاھد کاظمی کی سربراھی میں صوبائی وزیر قانون خیبر پختونخواہ فضل شکور سے ملاقات کی اور ان کو اپنے پروموشن اور مختلف مسائل کے حوالے سے پریزنٹیشن دی۔
اس موقع پر طاہر اقبال ایڈیشنل سیکرٹری(opinion) محکمہ قانون بھی موجود تھے۔
صوبائی وزیر قانون نے یقین دہانی کرائی کے قانون کے مطابق تمام مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے