سندھ حکومت کا جمعے کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

87 Views

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے جمعے کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جمعے کو مارکیٹیں کھلیں گی، اب ہفتے میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز کی شرح میں بھی کمی آئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے