برگیڈیئر سردار نوید احمد خاں کو ستارہ امتیاز ملٹری ملنے پر پاکستان بی ٹیک انجینئرز کونسل کے چیئرمین سید عابد حسین بخاری اور محمد اعظم میمن کی مبارکباد

74 Views

پاکستان بی ٹیک انجینئرز  کونسل کے چیئرمین سید عابد حسین بخاری، سندہ زون کے صدر محمد اعظم میمن  نے فخر ڈومال راجپوت برگیڈیئر سردار نوید احمد خاں صاحب کو ستارہ امتیاز ملٹری ملنے پر دل کی گہرائیوں سے ان کو مبارکباد  پیش کرتے ہوئے کہا کہ للہ کریم ان کو مزید ترقیاں عطا فرمائے

پاکستان بی ٹیک انجینئرز  کونسل چیئرمین سید عابد حسین بخاری
صدر سندہ زون محمد اعظم میمن

۔انہوں نے مزید کہا کے ہم کوارڈینئٹر آل پاکستان آفیسرز  انجینئرنگ ٹیکنولوجسٹ سردار نور احمدکو ان کے چچا برگیڈیئر سردار نوید احمد خاں صاحب کو ستارہ امتیاز ملٹری ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے