نیٹو نے اتحاد میں شامل روسی مشن کے 8 ارکان کو نکال دیا

108 Views

نیٹو نے اتحاد میں شامل روسی مشن کے 8 ارکان کو نکال دیا۔

نیٹو عہدیدار کے مطابق روسی ارکان غیر اعلانیہ روسی انٹیلی جنس افسران تھے۔

ارکان کی بے دخلی پرروس نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے اعلیٰ روسی عہدیدار لیونڈ سلوٹسکی نے کہا ہے کہ ماسکو نیٹو مشن سے 8 روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کا جواب دے گا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔