سعودی عرب: شاپنگ مالز میں داخلے کیلئے ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار

92 Views

سعودی عرب نے شاپنگ مالز میں داخلے کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی دو خوراکوں کو لازمی قرار دے دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق 10 اکتوبر سے سعودی عرب کے مالز، سرکاری اور تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسین کی دو خوراکوں کے بغیر داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔

 سعودی حکومت کی جانب سے 10 اکتوبر تک مکمل ویکسینیشن کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی جو ختم ہوچکی ہے، جن افراد نے ویکسین نہیں لگوائی اب انہیں مذکورہ مقامات میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے