اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی

92 Views

روم: (نیوز10) اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

اٹلی کے شمال مغربی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، معروف جھیل کومو کے ارد گرد بڑی تباہی ہوئی، سیکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔

لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں گھر وں کو نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے