پاکستان سپر لیگ میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں شروع

245 Views

لاہور: (نیوز10) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو کامیابی کی بلندی پر پہنچانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامیہ نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔

بورڈ نے پی ایس ایل سینئرمینجر برانڈ اینڈ مارکیٹنگ کیلئےاشتہار دے دیا گیا جبکہ سینئر مینجر پارٹنر شپ اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کی بھی تقرری کی جائے گی، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے

Follow news10.pk on Twitter and Facebook to join the conversation

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے